Posts

Showing posts from September, 2019
دنیا کو اخلاقی جواز اور خود ؟؟؟از قلم: بندہ حر* دو روز قبل محترم وزیر اعظم عمران خان صاحب کی اقوام متحدہ کے فورم پہ نہایت بہترین تقریر کہ جسے دنیا بھر میں بہت سراہا گیا اور خان صاحب کے متعلقین انہیں عالمی راہنما گرداننا شروع ہو گئے  ناچیز نے خود بھی بے حد سراہا مگر کچھ ایسے پہلو کہ جسے لازمی زیر بحث لانا چاہئے کہ آیا اچھی تقاریر عالمی راہنما بننے کیلئے کافی ہیں کیا ؟؟؟    تاریخ کے جھروکوں سے معلوم کرتے ہیں کہ تقاریر ہمیں کہاں لے جاتی ہیں اور بنا عمل تقاریر کی کیا حیثیت ہے  اقوام متحدہ میں کسی پاکستانی سیاستدان کی سب سے مشہور تقریر *بھٹو صاحب* کی تقریر تھی جس میں جذبات بھی تھے ، لفاظی بھی ، امن کا بھاشن بھی تھا اور کچھ کر گزرنے کی دھمکیاں بھی ... ڈاکومنٹس پھاڑے گئے اور بھٹو صاحب اجلاس چھوڑ کر چلے گئے ... نتیجہ کیا نکلا تھا ؟ 0/100  اسی اقوام متحدہ کے فورم پر *ضیاء الحق نے* تقریر کی جسے پاکستانی میڈیا نے تاریخ ساز قرار دیا تھا ... فرمایا گیا کہ جنرل نے عالم اسلام کی ترجمانی کی ہے اور اقوام مغرب کو آئینہ دکھایا ہے ...  *بے نظیر بھٹو* میں دانش بھی تھی ، لیاقت بھی اور اعلی